حجر الحوت

( حَجَرُ الْحُوت )
{ حَجَرُل (ا غیر ملفوظ) + حُوت }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک پتھر جو مچھلی کے سر میں سے نکلتا ہے۔