حجر الخطاف

( حَجَرُ الْخُطّاف )
{ حَجَرُل (ا غیر ملفوظ) + خُط + طاف }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ابابیل کے گھونسلے میں پایا جانے والا پتھر جو سفید اور سرخ رنگ کا ہوتا ہے۔