سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
حجر ارمنی
(
حَجَرِ اَرْمَنی
)
{ حَجَرے + اَر + مَنی }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - ایک پتھر جس میں تھوڑی سی لاجوردیت ہے، نہ زیادہ سخت ہوتا ہے نہ نرم، رنگ خاکی اور کچھ نیلا ہوتا ہے۔ ملک ارمن سے لاتے ہیں اس واسطے ارمنی کہلاتا ہے اسکو رنگ ساز لاجورد کی جگہ استعمال میں لاتے ہیں۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر