حجر البحر

( حَجَرُ الْبَحْر )
{ حَجَرُل (ا غیر ملفوظ) + بَحر (فتحہ ب مجہول) }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک سفید گول اور سخت پتھر جس کے اندر ایک دانہ ہوتا ہے کہ ہلانے سے حرکت کرتا ہے، سمندروں کے کناروں پر ملتا ہے ہلکا ہونے کے سبب پانی میں نہیں ڈوبتا، پتھری کے لیے مفید ہوتا ہے۔