حبیب کبریا

( حَبِیبِ کِبْرِیا )
{ حَبی + بے + کِب + رِیا }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرمۖ کا لقب۔