چار کپڑے

( چار کَپْڑے )
{ چار + کَپ + ڑے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لباس، چند کپڑے، تھوڑے سے کپڑے۔