چار شاخ

( چار شاخ )
{ چار + شاخ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مجرم کو سزا دینے کا ایک طریقہ جس میں اسے ایک چار ساخہ لکڑ سے اس طرح جکڑتے ہیں کہ اوپری دو شاخوں پر دونوں ہاتھ اور نیچے کی دو شاخوں پر دونوں ٹانگیں جکڑی ہوتی ہیں۔