چشم پوش

( چَشْم پوش )
{ چَشْم + پوش (و مجہول) }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ٹالنے والا، آنکھ چرانے والا۔
  • conniving or winking (at);  a winker
  • conniver.