چشم بینی

( چَشْم بِینی )
{ چَشْم + بی + نی }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جسے خوردبین کے بغیر آنکھوں سے دیکھا جائے۔ آنکھوں کو نظر آنے والا، ظاہر۔