چشم پرخمار

( چَشْمِ پُرخُمار )
{ چَش + مے + پُر + خُمار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نشیلی آنکھ، (تصوف) سالک کا تجلیات میں بے خود ہو جانا اسی کو چشم بیمار بھی کہتے ہیں۔