چار کوڑی کا

( چار کَوڑی کا )
{ چار + کَو (و لین) ڑی + کا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ردّی، ناکارہ، بے قدر و قیمت، حقیر و ناچیز۔