چشم لگن

( چَشْمِ لَگَن )
{ چَش + مے + لَگَن }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شمعدان کا گول حلقہ جس میں شمع کھڑی کی جاتی ہے، شمع۔