چار گاہ

( چار گاہ )
{ چار + گاہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (موسیقی) ایرانی موسیقی میں شعبہ یعنی راگنی کے چار نغمے۔