چار گل

( چار گُل )
{ چار + گُل }
( فارسی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - جسم پر بطور سزا چار مقامات (پیشانی، ہتھیلی، پشت و سرین) پر گرم چیز سے داغ دینا، داغ دینے کا ایک طریقہ۔