چار دانت

( چار دانْت )
{ چار + دانْت (ن غنہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پوری عمر کا جانور (عموماً بکرا اور بکری کے لیے مختص)۔
  • 'Four teeth';  a four-year old.