سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
چار زانو
(
چار زانُو
)
{ چار + زا + نُو }
(
فارسی
)
تفصیلات
معانی
صفت ذاتی
١ - آلتی پالتی مارے ہوئے، اس طرح بیٹھا ہوا کہ داہنا پاؤں بائیں زانو کے نیچے اور بایاں داہنے کے نیچے اور پنڈلی پر پنڈلی رہے (اکثر جوگی فقیر اس آسن سے بیٹھتے ہیں)۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر