چار علتیں

( چار عِلَّتیں )
{ چار + عِل + لَتیں (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - علّت مادی، علّت فاعلی، علّت صوری اور علّت غائی۔