چشم بندک

( چَشْم بَنْدَک )
{ چَشْم + بَن + دَک }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک کھیل جس میں ایک بچے کی آنکھیں باندھ کر دوسرے بچے چھپ جاتے ہیں پھر وہ بچہ آنکھیں کھول کر چھپے ہوئے بچوں کو ڈھونڈتا ہے جس کو پا لیتا ہے وہ اس کی جگہ چور بنتا ہے باقی بچے پھر چھپ جاتے ہیں اس طرح کھیل چلتا رہتا ہے، آنکھ مچولی۔
  • blind man's-buff