چشم بوس

( چَشْم بوس )
{ چَشْم + بوس (و مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - آنکھوں کو چومنے والا (پیار سے بطور تسلیما) آنکھوں پر لرزاں (مثلاً پانی کے قطرے یا آنسو)
  • kissing the eyes (by way of affectionate salutation);  hanging on the eyes (as drops of water
  • or tears).