چار قل

( چار قُل )
{ چار + قُل }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - قرآن پاک کے تیسویں پارے کے آخر میں چار سورتیں جو 'قل' سے شروع ہوتی ہیں، سورہ کافرون، سورہ اخلاص، سورہ معوذ تین (یہ سورتیں عموماً دفع چشم زخم یا فاتحہ نیز جادو سحر وغیرہ کے اثر کو دور کرنے کے لیے پڑھتے ہیں)۔
  • four verses of the Quran (used as a charm).