چشم سوزن

( چَشْمِ سوزَن )
{ چَش + مے + سو (و مجہول) + زَن }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سوئی کا ناکا۔