چار لنگر

( چار لَنْگر )
{ چار + لَن (ن غنہ) + گَر }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑا جہاز جس میں چار لنگر ہوتے ہیں، بڑی کشتی۔