چار مذہب

( چار مَذْہَب )
{ چار + مَذ + ہَب }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - اہل سنت و الجماعت کے چار مسالک فقہ جو امام ابوحنیفہ، امام احمد بن حنبل، امام شافعی اور امام مالک سے منسوب ہیں، حنبلی مالکی شافعی اور حنفی۔