چار مغزا

( چار مَغْزا )
{ چار + مَغ + زا }
( فارسی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - چار نشہ آور چیزوں کا ایک خاص مرکب جسے نشہ کرنے والے استعمال کرتے ہیں۔