بورا

( بورا )
{ بو (واؤ مجہول) + را }
( سنسکرت )

تفصیلات


وٹک  بورا

سنسکرت میں اصل لفظ 'وٹک' سے ماخوذ اردو زبان میں 'بورا' مستعمل ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے ١٦٨٨ء میں "ہدایات ہندی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جنسِ مخالف   : بوری [بو (واؤ مجہول) + ری]
واحد غیر ندائی   : بورے [بو (واؤ مجہول) + رے]
جمع   : بورے [بو (واؤ مجہول) + رے]
جمع غیر ندائی   : بوروں [بو (واؤ مجہول) + روں (واؤ مجہول)]
١ - ٹاٹ یا موٹ کپڑے کا بڑا تھیلا۔
"جن گڑھوں میں اولے جمع ہوئے تھے وہاں کی مٹی کھود کھود کر بوروں میں بھرلی۔"      ( ١٩١٣، انتخاب توحید، ٣٠ )
  • a piece (of timber)
  • block (of wood)
  • beam
  • log