چشم براہ

( چَشْم بَراہ )
{ چَشْم + بَراہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - منتظر، انتظار میں بے قرار، راستے پر آنکھیں لگائے ہوئے۔