چشم بستہ

( چَشْم بَسْتَہ )
{ چَشْم + بَس + تَہ }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ جس کی آنکھیں بند ہوں، آنکھیں بند کر کے۔
  • with closed eyes.