چار ہاتھ پانو

( چار ہاتھ پانْو )
{ چار + ہاتھ + پانْو (ن غنہ) (و مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دونوں ہاتھ اور دونوں پاؤں، چلنے پھرنے اور کام کاج کرنے کے قابل اعضاء۔