حاصل مساحت

( حاصِلِ مَساحَت )
{ حا + صِلے + مَسا + حَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لمبائی، چوڑائی اور اونچائی یا گہرائی کی ضرب کا نتیجہ مکعب۔