حاصل مطلوب

( حاصِلِ مَطْلُوب )
{ حا + صِلے + مَط + لُوب }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (مساحت) مستطیل کے عرض و طول کی ضرب کا نتیجہ۔