حجر الفار

( حَجَرُ الْفار )
{ حَجَرُل (ا غیر ملفوظ) + فار }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سر زمین مغرب میں پایا جانے والا چوہے کی شکل کا ایک پتھر۔