حجر الفلاسفہ

( حَجَرُ الْفَلاسِفَہ )
{ حَجَرُل (ا غیر ملفوظ) + فَلا + سِفَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ تھر جس سے کیمیا گروں کے عقیدے کے مطابق ادنٰی دھاتوں کو سونے میں تبدیل کیا جاتا ہے، اکسیر، پارس پتھر۔