حجر القمر

( حَجَرُ الْقَمَر )
{ حَجَرُل (ا غیر ملفوظ) + قَمَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک سفید اور شفاف پتھر جس کے اندر کی سفیدی چاند کے عروج و زوال کے مطابق بڑھتی اور گھٹتی ہے۔