حجر المطر

( حَجَرُ الْمَطَر )
{ حَجَرُل (ا غیر ملفوظ) + مَطَر }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک پتھر جس کی خاصیت یہ ہے کہ اگر اس کو کچھ دیر پانی میں رکھ دیں تو ابر آئے گا اور بارش ہونے لگے گی، جدہ تاش، سنگِ یدہ۔