حجر اناغاطوس

( حَجَرِ اَناغاطُوس )
{ حَجَرے + اَنا + غا + طُوس }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ایک پتھر جس کو پانی میں رگڑنے سے سرخ رنگ نکلتا ہے اور اسے عورت کے دودھ کے ساتھ ملا کر آشوب چشم میں دوا کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔