حبل المتین

( حَبْلُ الْمَتِین )
{ حَب + لُل (ا غیر ملفوظ) + مَتِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مضبوط رسی، محکم سلسلہ یا وسیلہ (کسی بات یا کام کا)۔