مرض مہلک

( مَرَضِ مُہْلِک )
{ مَرَضے + مُہ + لِک }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - ہلاک کرنے والی بیماری، خوفناک بیماری، وہ بیماری جس میں جان کا خطرہ ہو۔
  • a dangerous illness