مرض نوبتی

( مَرَضِ نَوبَتی )
{ مَرَضے + نَو (و لین) + بَتی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (طب) باری کی بیماری، وہ بیماری جو کسی وقت باری سے آئے اور اپنا دورہ ختم کر کے کچھ مدت کے بعد رفع ہو جائے، (Periodical Disease)۔