مرض متعدی

( مَرَضِ مُتَعَدّی )
{ مَرَضے + مُتَعَد + دی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) کوئی ایسا مرض یا وہ بیماری جو چند بیماریوں کے باہم ملنے سے پیدا ہو (Complicating Disease)