مرض مزمن

( مَرَضِ مُزْمِن )
{ مَرَضے + مُز + مِن }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) وہ بیماری جو چالیس روز یا عرصے تک یا ساری عمر رہے، مرض کہنہ، پرانی بیماری (Chronic Disease)۔