مرض سل

( مَرَضِ سِل )
{ مَرَضے + سِل }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (طب) سل کی بیماری، پھیپھڑے کا ایک مرض جس میں مریض کو منہ سے خون آتا ہے۔