مرض شارکوت

( مَرَضِ شارْکوت )
{ مَرَضے + شار + کوت (و مجہول) }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (طب) وہ بیماری جس میں دماغ اور نخاع میں کہیں کہیں سختی پیدا ہو جاتی ہے اور کبھی کبھی بعض جوڑ بھی متورم ہو جاتے ہیں۔