مرض شرکی

( مَرَضِ شِرْکی )
{ مَرَضے + شِر + کی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (طب) وہ بیماری جو کسی دوسری بیماری کے سبب سے پیدا ہو (Intercurrent Disease)۔