مرض شناسی

( مَرَض شَناسی )
{ مَرَض + شَنا + سی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مرض پہچاننے کا کام، بیماری پہچاننا۔