مرض عشق

( مَرَض عِشْق )
{ مَرَضے + عِشْق }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - عشق کا روگ (عشق کو بیماری سے استعارہ کیا ہے)۔