مرض خلقت

( مَرَضِ خِلْقَت )
{ مَرَضے + خِل + قَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (طب) وہ بیماری جس میں عضو ماؤف کی خلقت خراب ہو جائے ایک عضویاتی بیماری (Organic Disease)۔