مرض رقص

( مَرَضِ رَقْص )
{ مَرَضے + رَقْص }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - (طب) رعشے کی بیماری جس میں بیمار بے اختیار لرزتا اور کانپتا ہے اور ایسا لگتا ہے جیسے وہ ناچ رہا ہو۔