مرکز گریز

( مَرْکَز گُریز )
{ مَر + کَز + گُریز (ی مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو مرکز سے بھاگے یا بھاگنے پر مائل ہو۔