مرکز گریز پمپ

( مَرْکَز گُریز پَمْپ )
{ مَر + کَز + گُریز (ی مجہول) + پَمْپ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (معماری) وہ پمپ جو پانی کے واپسی کے نلوں پر مصنوعی دوران پیدا کرنے کے لیے لگایا جاتا ہے۔