مرکز گریز مشین

( مَرْکَز گُریز مَشِین )
{ مَر + کَز + گُریز (ی مجہول) + مَشِین }

تفصیلات


اسم آلہ
١ - (طبیعیات) وہ مشین یا آلہ جو نہایت تیز رفتار سے گھومتا ہے اور اپنی مرکز گریز قوت سے مختلف ثقل نوعی رکھنے والے اجزا کو ایک دوسرے سے علیحدہ کر دیتا ہے۔